ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو میں کیمیکل دوائی کا چھڑکاؤ

منگلورو میں کیمیکل دوائی کا چھڑکاؤ

Wed, 25 Mar 2020 16:56:11    S.O. News Service

منگلورو،25؍مارچ (ایس او نیوز) منگلورومیں کورونا وائر کا ایک مریض پائے جانے کی تصدیق ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ اور منگلورو نگر پالیکا کی طرف سے خاصی احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہے۔

اس سلسلے میں مہانگر پالیکا کی طرف سے شہر میں وائرس کے پھیلنے سے روکنے کے لئے پیشگی اقدام کے طور پر شہر بھر میں وائرس کے خاتمہ کے لئے کیمیائی دواؤں کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے۔ پانی کے ساتھ ڈیٹول ، فینائیل اور سینٹائزر کا محلول تیار کر کے منگلورو شہر کے ہر علاقے میں دوائی کا چھڑکاؤکیا جارہا ہے۔ 


Share: